ظفراقبال

مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال)

05 December 2025

18سپیکرز
199لسنرز

سپیکرز

سید جینٹلمین کا پیش کردہ کلام

آئی ہے میری سمت صدا ور دور سے

آئی ہے میری سمت صدا ور دور سے چلنے لگی ہے کوئی ہو اور دور سے جتنا قریب ہونے کی رکھتا ہوں جستجو دیتا ہے مجھ کو اپنا پتہ اور دور سے طے کی ہے میری دل سے ہی سب نے شب سفر دیتا ہے روشنی یہ دیا اور دور سے بارش نے دھو دیے تھے سر و برگ آرزو جنگل یہ لگ رہا تھا ہرا اور دور سے میں اور دور ہونے ہی والا ہوں ظفر دے گا سنائی میرا کہا اور دور سے

— ظفراقبال