زہرا نگاہ اردو کی ممتاز اور باوقار شاعرہ ہیں۔ ان کا اصل نام فاطمہ زہرہ ہے اور وہ 14 مئی 1936ء کو حیدرآباد دکن (برطانوی ہندوستان) میں ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق ایک ایسے خاندان سے تھا جہاں ادب، زبان اور اظہار کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ ان کی بہن فاطمہ ثریا بجیا معروف ادیبہ تھیں جبکہ بھائی انور مقصود اردو کے نامور مزاح نگار، د...
مکمل تعارف پڑھیں