کیف احمد صدیقی

داغ دنیا نے دئیے زخم زمانے سے ملے کیف بھوپالی

13 January 2026

15سپیکرز
280لسنرز

سپیکرز

نایاب کا پیش کردہ کلام

چلو دلدار چلو

چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو آؤ کھو جائیں ستاروں میں کہیں چھوڑ دیں آج یہ دنیا یہ زمیں دنیا یہ زمیں چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو ہم نشے میں ہیں سنبھالو ہمیں تم نیند آتی ہے جگا لو ہمیں تم جگا لو ہمیں تم چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو زندگی ختم بھی ہو جائے اگر نہ کبھی ختم ہو الفت کا سفر الفت کا سفر چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو

— کیف بھوپالی