سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آزاد
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
حسن شبیر
حمایت اللہ
روح من
زاہد
سجاد رضا
سید جینٹلمین
شاہین
صباگل
ظفر نقوی
عروج فیاض
کریسنٹ
مسافر
ملک
مون واکر
یادرفتگان
ایم سعید کا پیش کردہ کلام
چھپ نہ سکے گی دل کی دھڑکن
چھپ نہ سکے گی دل کی دھڑکن کاش نہ آتا اب کے ساون دل گھبرایا ، آنکھ بھر آئی امڈے بادل، برسا ساون دیکھیں نظریں سلجھی سلجھی اور بڑھے گی دیکھو الجھن بکھری زلفیں ، پھیلا کاجل چشم تماشا ، دھڑکن دھڑکن ایسوں سے کیوں کی تھی توقع آپ بنے ہو اپنے دشمن تنکا تنکا ، بکھرا بکھرا اور بھلا کس کا ہے نشیمن کس کو سناتے کس کو بتاتے اپنی بجلی، اپنا خرمن شعلے تو تم نے دیکھے ہوں گے مجھ سے پوچھو لُطف نشیمن گذری یوں بھی فصلِ بہاراں اپنا ہاتھ اور اپنا دامن