سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
سحربیاں
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
احمد
احمد
ارمان
امل خان
انتظار حسین
ایم سعید
ثاقب فردوس
حرااعوان
حسین بلوچ
خوشی
راجا اکرام قمر
راشد نور
ریبل
زین چوہدری
سجاد رضا
سید جینٹلمین
طارق
فخر
کریسنٹ
ملک
نایاب
ندیم بخاری
واجد علی
وقاراحسن
یادرفتگان
احمد کا پیش کردہ کلام
مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں
مانا کہ مشت خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں انسان ہوں دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رکھ یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کی چمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں غالبؔ تری زمین میں لکھی تو ہے غزل تیرے قد سخن کے برابر نہیں ہوں میں لفظوں نے پی لیا ہے مظفرؔ مرا لہو ہنگامہ صدا ہوں سخن ور نہیں ہوں میں