خواجہ حیدر علی آتش اردو کے کلاسیکی دور کے نامور شاعر اور دبستانِ لکھنؤ کے اہم نمائندہ تھے۔ ان کی پیدائش 1778ء (بعض تذکروں کے مطابق 1764ء یا 1767ء) میں فیض آباد میں ہوئی۔ ان کا تعلق ایک معزز مگر مالی طور پر کمزور خاندان سے تھا، جس کے باعث وہ باقاعدہ اور طویل تعلیم حاصل نہ کر سکے۔ تاہم فطری ذہانت، گہرے مطالعے اور ادبی ماحول نے ان کے شعری ذوق کو جل...
مکمل تعارف پڑھیں