سپیکرز
ایمان
ہوسٹ
ثنا سوئٹ
کو ہوسٹ
نور مائیر
کو ہوسٹ
افتخار احمد
آئیڈیا
آدرش
آزاد
اسمارامہر
امید صبح
انتظار حسین
ایم سعید
باسط میر
حسن سید
حسن شبیر
خوشی
ریبل
سجاد رضا
سوہا سلطان
سید جینٹلمین
صباگل
عروج فیاض
فضل عباس
مرزا جواد
ملک
نایاب
نگاہ بسمل
خوشی کا پیش کردہ کلام
مجھ کو دیکھنے والے تو کس دھیان میں ہے
مجھ کو دیکھنے والے تو کس دھیان میں ہے آخر کیا مشکل میری پہچان میں ہے اپنےہجر کے پسِ منظر میں جھانک مجھے میری سب روداد اِسی عنوان میں ہے کب سننے دیتی ہے شور سمندر کا پانی کی اِک بوند جو میرے کان میں ہے بن سوچے سمجھے تو ثیق نہیں کرتا کفر وہ شامل جو میرے ایمان میں ہے ٹانک دو اس میں اِک مصنوعی تتلی بھی کاغذ کا جو گلدستہ گلدان میں ہے حجرے میں گر کوئی بات ہوئی تو کیا تھوڑا ساشیطان تو ہرانسان میں ہے شوق تو یہ ہے آج کے فاتح کہلائیں جنگ ابھی تک ماضی کے میدان میں ہے پچھلی تحریروں کو بھول کے اے شاعر تیرا نیا قصیدہ کس کی شان میں ہے جس کے لیے میں غزلیں کہتا رہا قتیل اُس کا سارا حسن میرے دیوان میں ہے