باقر مہدی اردو کے معروف شاعر، نقاد، دانش ور اور جدید حسیت کے نمائندہ ادیب تھے، جنہوں نے اپنی بے باک فکر، خوددار مزاج اور غیر مصلحت پسند رویّے کے باعث اردو ادب میں منفرد مقام حاصل کیا۔ وہ 11 فروری 1927ء کو رُدولی، ضلع بارہ بنکی، اتر پردیش میں ایک علمی اور زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد رزم رودولوی خود شاعر تھے، اس لیے گھر کا ماحول ادبی ...
مکمل تعارف پڑھیں