اردو شاعری کے عظیم شاعر میر محمد تقی میرؔ 1723 میں آگرہ میں پیدا ہوئے اور والد میر متقی کی علمی و صوفیانہ تربیت میں پرورش پائی۔ بچپن ہی میں والد ک...